کھیل
چیمپئنز ٹرافی: افغانستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
چیمپئنز ٹرافی، افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ لاہور میں دونوں ٹیموں مدمقابل ہیں۔ دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہوئی تھی۔