کھیل

چیمپئنز ٹرافی:بھارت اور نیوزی لینڈ فائنل آج

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ 

چیمپئنز ٹرافی:بھارت اور نیوزی لینڈ فائنل آج

بھارتی بیٹر شبمن گل پر امید ہیں کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل ہارے یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینگے۔ کیوی کپتان مچل سنیٹنر کا کہنا ہے کہ فائنل ہے بھارت کو ہرانے کے لئے پورا زور لگائیں گے۔ دبئی میں سپورٹ ملے یا نہ ملے تاہم پورا نیوزی لینڈ انکی ٹیم کو سپورٹ کررہا ہے۔ گزشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے کیوی ٹیم کو شکست دی تھی۔ 2019 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرایا تھا۔

چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں سیاسی نعرہ پر جرمانہ و قید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button