کھیل
چیمپئنز ٹرافی:افغانستان 273 بنا کر آوٹ
چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دیا،فاتح ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی:افغانستان 273 بنا کر آوٹ
قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ نے کہا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی کوشش کریں گے زیادہ رنز بنائیں۔