قومی خبریں

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 13دہشتگرد ہلاک کر دئیے

||Mashriq Urdu||

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن میں 13دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button