بین الاقوامی

چائینہ: شہری فوراً اسرائیل سے انخلا شروع کریں

چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی ہے۔

83 / 100 SEO Score

چائینہ: چینی شہری فوراً اسرائیل سے انخلا شروع کریںچائینہ:

چین میں اسرائیلی سفارتخانہ نے خبردار کیا ہے کہ چینی شہری زمینی بارڈر کراسنگ کے ذریعے اسرائیل سے جلد نکل جائیں۔

چائینہ:

چین کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں۔ دوسریچائینہ: جانب امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کسی صورت میں بھی ایران کا سفر نہ کریں۔

ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی گئی : چین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button