بین الاقوامی

سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورہؑ امریکہ

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے۔

سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورہؑ امریکہ

اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

سعودیہ سے اچھے تعلقات ہیں: ٹرمپ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button