تازہ ترین

پی ٹی آئی دور: بے ضابطگیوں کا ریکارڈ غائب

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ریکارڈ گم ہونے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹرو کارپوریشن لاہور کے 121 ملین روپے کی اسٹریٹ لائٹس بغیر ٹینڈر خریدی گئیں،

کسی ملک کے اندر مداخلت پر یقین نہیں رکھتے، اسد قیصر

خریداری کا ریکارڈ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کو پیش ہی نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا منصوبہ ریکارڈ رجسٹر پر اندارج بھی نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میٹرو کارپوریشن لاہور نے مالی سال 20-2019ء میں غیر قانونی طور پر خریداری کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button