قومی خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق 16 مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا تخمینہ ہے۔  پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے 8 روپے تک کی کمی کی توقع ہے۔ مٹی کا تیل 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 7 روپے تک کم ہوسکتا ہے۔  اگلے تین دن کی عالمی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے حساب سے قیمتوں کا حتمی تعین ہوگا۔

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button