قومی خبریں

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ 

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر کمی کردی گئی۔ پٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

User Rating: Be the first one !

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button