قومی خبریں

پنجاب: سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ

85 / 100 SEO Score
پنجاب: سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہدریائے ستلج میں

پنجاب میں بارش نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا. مظفرگڑھ میں مسلسل موسلادھار بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، گلی محلوں میں 3 سے 4 فٹ پانی جمع ہو گیا۔

فیصل آباد، جھنگ، ملتان، بہاولپور، لودھراں سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بارشوں کابھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا. جھنگ میں بارش سے متاثرین سیلاب کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے آمد ورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 9 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

گڈو بیراج: آج بڑے سیلابی ریلے کی آمد

سیلاب متاثرین کی مشکلات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button