قومی خبریں

لاہور:یکم ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

83 / 100 SEO Score
لاہور:یکم ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
یکم ستمبر
سکول کے بچے

لاہور کے تمام سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پہلی ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکول فی الحال بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام سکول محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

 رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

یکم ستمبر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button