جرم و سزا

راولپنڈی: شوہر کے تشدد سے بیوی جابحق

راولپنڈی میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

راولپنڈی: شوہر کے تشدد سے بیوی جابحق

اس واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بلوچستان:بس سے اتار کر 7 مسافر قتل کردیئے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button