قومی خبریں

کمسن بچیوں سےزیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

کمسن بچیوں کو ملزم سکول سے ورغلاکرویرانے میں لایاتھا

50 / 100 SEO Score

کمسن بچیوں سےزیادتیکمسن بچیوں سےزیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار،کمسن بچیوں کو ملزم سکول سے ورغلاکرویرانے میں لایاتھا،جہاں ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ بچیوں کی چیخ و پکار سن کر فوری کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق ملزم 10 سالہ نعیمہ اور 8 سالہ ایمان کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا، جہاں اس نے دونوں کمسن بچیوں سے زیادتی کی کوشش کی۔ 8 سالہ ایمان کی آواز سن کر ڈولفن ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور کمسن بچیوں کو ریسکیو کرکے والدین کے سپرد کیا جب کہ ملزم علی رضا کو تھانہ رائیونڈ کے حوالے کردیا گیا۔ایس پی ڈولفن اختر نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کی ہراسمنٹ کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ خواتین و بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button