صنعت وتجارت

پاک آئی ایم ایف مذاکرات، آج سے آغاز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے۔

پاک آئی ایم ایف مذاکرات، آج سے آغاز

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اقتصادی اصلاحات جاری رکھے گی۔ آئی ایم ایف وفد کے آئندہ ہفتے پاکستان دورے کا بھی امکان ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث آئی ایم ایف کا دورہ ایک ہفتے تاخیر کا شکار  ہوا ہے۔ وفد کے ساتھ تکنیکی مذاکرات میں ڈیٹا شیئر کیا جائے گا۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں بجٹ اہداف کو حتمی شکل دی جائے گی۔

آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا: وزیرِ خزانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button