علاقائی خبریںقومی خبریں

پاکستان سٹاک یکسچینج مسلسل مندی کا شکار

پاکستان سٹاک یکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا

پاکستان سٹاک یکسچینج مسلسل مندی کا شکار، بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 4 ہزار 339 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار247 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 735 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 12 ہزار 13 رہی۔

سٹاک ایکسچینج: کاوربار کا منفی دن انڈیکس میں بڑی کمی

شیئر بازار میں ایک ہفتے میں 3.9 ارب شیئرز کے سودے ہوئے، جبکہ ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 159 ارب روپے رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 402 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 230 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button