قومی خبریں
عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی
عید کے موقع پر مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی
وزارت ریلوے کے مطابق خصوصی رعایت کا مقصد عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ وفاقی وزارتِ ریلوے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام عید کے موقع پر ملک بھر میں مسافروں کے لیے خوشی کا باعث بنے گا۔