قومی خبریں

نواز و مریم آج شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس جائینگے

مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف آج بیلا روس روانہ ہوں گے۔

نواز و مریم آج شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس جائینگے

نواز شریف وزیرِ اعظم شہبازشریف کے ہمراہ بیلا روس کے صدر کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی بیلا روس کے دورے میں ان کے ہمراہ ہوں گے۔

امریکہ: ٹیرف تبدیلیاں دیکھ رہے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button