جرم و سزا

کراچی:موت بانٹتی سڑکیں،موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاںبحق

کراچی میں مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر میں موٹر سائیکل سوار خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی:موت بانٹتی سڑکیں،موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاںبحق

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچی شدید زخمی ہوئی۔ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ کار کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب کلفٹن بلاک 2 میں گاڑی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گاڑی میں پستول اور مقتول کا موبائل فون بھی موجود ہے۔

کراچی: کار کی ٹکر سے میاں بیوی جاںبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button