کھیل

پی ایس ایل:16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کےلیے کام جاری ہے۔

پی ایس ایل:16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔ بقیہ میچز کےلیے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔ دبئی میں موجود زیادہ تر کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو ٹیموں کا حصہ بنانے کےلیے کئی آپشن زیر غور ہیں۔

پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیا، ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button