تازہ ترینقومی خبریں

حافظ آباد روڈ پر المناک حادثہ،5 افراد جاں بحق

حافظ آباد روڈ پر نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پر تیز رفتار ٹرک اور

84 / 100 SEO Score

حافظ آبادحادثہ روڈ پر نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پر حادثہ میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ نسرین، 45 سالہ رخسانہ، 13 سالہ اذان، 60 سالہ امجد پرویز اور 25 سالہ جبران شامل ہیں۔

حافظ آباد روڈ پر حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں انجم، آمنہ، مجیداں بی بی اور شبنم شامل ہیں، جنہیں ریسکیو ٹیموں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا۔

پولیسحادثہ نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

کرکٹ وائیڈ بال کے نئے قانون کا تجربہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button