ایکسکلوزیو ویڈیوز
بھارت میں بھگوان کی مورتی کا میڈیکل چیک آپ
خدشہ ہے کہ پاک بھارت جنگ کے بعد طبیعت نہ سازی کی شکایت موصول ہوئی

بھارت میں بھگوان کی مورتی کا میڈیکل چیک آپ
بھارت میں بھگوان کی مورتی کا میڈیکل چیک اپ، ڈاکٹر نے کسی قسم کی بیماری نہ ہونے کا کہہ دیا۔ لگتا ہے حالیہ پاک بھارت جنگ میں مدد نہ ملنے پر طبیعت خراب ہونے کا خدشہ لاحق ہوا۔