بین الاقوامی

ٹرمپ اور پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات

امریکی صدر ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے مذاکرات کے لیے امریکی ریاست الاسکا پہنچ گئے

83 / 100 SEO Score

ٹرمپ اور پیوٹن کی الاسکا میں ملاقاتٹرمپ اور پیوٹن

امریکی صدر کی روسی ہم منصب کے درمیان ملاقات ون آن ون نہیں ہوئی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی شریک ہوئے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی چاہتا ہوں، نہیں جانتا کہ ملاقات کو کیا چیز کامیاب بنائے گی، اگر آج جنگ بندی نہیں ہوتی تو میں خوش نہیں ہوں۔

ٹیرف میں کمی چینی قیادت پر منحصر ہوگی، ٹرمپ

ٹرمپ اور پیوٹن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button