ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چودھری، بیرسٹر عقیل ملک کا نام نئے ارکان میں شامل ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے دو خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت کی ہے۔