جرم و سزا

شیخوپورہ: سی سی ڈی نے 5 ڈاکو ہلاک کردیئے

پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک جب کہ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

86 / 100 SEO Score

سی سی ڈیشیخوپورہ: سی سی ڈی نے 5 ڈاکو ہلاک کردیئے

فیروز والا( عمر شہزاد سے ) مریدکے نارووال روڈ کرتو سٹاپ کے قریب شیخوپورہ پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک جب کہ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکوؤں نے 2 روز قبل ڈکیتی کے دوران میاں بیوی سمیت متعدد افراد کو لوٹا تھا۔
جب کہ ڈکیتی کے دوران خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ مسلحہ ڈاکو کرتو سٹاپ کے قریب لوٹ مار کر رہے تھے کہ اچانک سی سی ڈی سے سامنا ہو گیا اور کراس فائرنگ کے نتیجے میں 5 ڈاکوں ہلاک ہوگئے۔سی سی ڈی
سی سی ڈی پولیس کے مطابق ڈاکو متعدد تھانوں میں ڈکیتی، قتل، اغوا جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔
 آر او شیخوپورہ افتخار وریہ کی ہدایات پر انچارج ولی حسن پاشاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا۔

سمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق

سی سی ڈی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button