قومی خبریں

گندم کی پیداوار 39 لاکھ ٹن کم رکھنے کی تجویز

گندم کا پیداواری ہدف گذشتہ سال کے مقابلے میں 39 لاکھ ٹن کم رکھنے کی تجویز ہے۔

86 / 100 SEO Score

گندم کی پیداوارگندم کی پیداوار 39 لاکھ ٹن کم رکھنے کی تجویز

وزارت فوڈ سیکیورٹی کے اعلامیہ کے مطابق حالیہ سال گندم کی پیداواری ہدف حاصل نہیں ہوئی، گنے کی پیداوار میں 5.9 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ چاول کی پیداوار میں2.7 فیصد اضافے کا امکان ہے، ریبع کی فصل کیلئے پانی کی دستیابی اطمینان بخش ہے۔

گندم کی پیداواروزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق ربیع میں پنجاب و سندھ کیلئے 33.814 ملین ایکڑ فٹ پانی کی دستیابی مختص ہے۔  اسلام آباد میں محکمہ موسمیات کے اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ نومبر اور دسمبر میں بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں، جنوری میں معمول کے قریب بارشوں کا امکان ہے۔

شدید سردی سے متعلق سوشل میڈیا افواہیں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔ وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے کہا کسانوں کو منصفانہ قیمت، معیاری بیج اور قرضوں کی سہولت حکومت کی ترجیح ہے۔

گندم کا بحران آ رہا ہے: عمر ایوب

گندم کی پیداوار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button