بین الاقوامی

نیتن یاہو کا بیان رد کرتے ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی بیان مسترد کردیا۔

نیتن یاہو کا بیان رد کرتے ہیں، سعودی عرب

سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیان قابض افواج کے جرائم توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

ہماری حکومت فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کے حقِ ملکیت کو تسلیم کرتی ہے۔ غاصب یا پناہ گزین نہیں جو اسرائیل بذریعہ طاقت انہیں بے دخل کردے۔

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ 6 شہری شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button