جرم و سزاعلاقائی

پشاور: کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز بنانیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے پشاور میں کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پشاور: کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز بنانیوالا ملزم گرفتار

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر 7 سال کی لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کا الزام ہے۔ متاثرہ کمسن بچی ملزم کے پاس پڑھنے جاتی تھی۔ ملزم نے معصوم بچی کے والدین کو دھمکانے کے لیے ویڈیوز شیئر کیں۔ ایف آئی اے نے ملزم کے موبائل فون سے ویڈیوز و تصاویر برآمد کر لی ہیں۔

گوجرانوالہ:5 سالہ بچی سے زیادتی،قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button