بین الاقوامی

نوبیل پرائز: صدر ٹرمپ کے لیے پاکستان کی سفارش

پاکستان کا صدر ٹرمپ کو نوبیل پرائز 2026 کے لیے سفارش کا فیصلہ۔ حکومت کا موقف ہے کہ ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹلی۔

85 / 100 SEO Score

صدر ٹرمپ کے لیے پاکستان کی سفارشنوبیل پرائز

پوری دنیا نے بھارت کو بلا اشتعال اور غیر قانونی جارجیت کرتے دیکھا، جارحیت پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی تھی، بھارتی حملے سے خواتین، بچوں سمیت معصوم جانوں کا نقصان ہوا۔

نوبیل پرائزنوبیل پرائز

اپنے دفاع کے حق کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص شروع کیا۔ آپریشن نپا تلا، پرعزم فوجی رد عمل تھا۔

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ

 

نوبیل پرائز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button