تازہ ترین
مینڈیٹ چور گروہ اقتدار میں بیٹھا ہے،وقاص اکرم
پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چور گروہ اقتدار میں پہنچا ہے۔

مینڈیٹ چور گروہ اقتدار میں بیٹھا ہے،شیخ وقاص اکرم نے ایک بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مینڈیٹ چور سرکار جمہوریت اور دستور کے خلاف مجرمانہ اقدام کی بنیادوں پر کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ گروہ جب بھی اقتدار میں پہنچا، عوام کے ووٹ کی توہین اور مینڈیٹ کی چوری سے اقتدار میں پہنچا۔
پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان میں جب بھی عوام کےحقِ حکمرانی پر ڈاکہ ڈالا گیا، مجرموں کے اس ٹولے نے مرکزی کردار ادا کیا۔