جرم و سزا
میانوالی: داماد کے ہاتھوں ساس قتل
میانوالی کے مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔

داماد کے ہاتھوں ساس قتل

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔
میانوالی قتل
پولیس نے کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔