علاقائی
رائے ونڈ: گداگری اور چندہ مانگنا جرم
بھیک مانگنے والوں پر فوراً ایف ائی آر درج کر دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا

رائے ونڈ: حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے۔ جس کے تحت کوئی بھی انسان بزرگ یا بچہ بھیک نہیں مانگ سکتا۔ بھیک مانگنے والوں پر فوراً ایف ائی آر درج کر دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی رائیونڈ نے پھاٹک سوئے آصل کے قریب بھیک مانگنے پر عامر عباس انصاری کو گرفتار کر کے ایف ائی آر دے دی گئی۔