بین الاقوامی

میانمار: زلزلے سے اموات 3085 ہو گئیں

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

میانمار: زلزلے سے اموات 3085 ہو گئیں

میانمار فوج کے ترجمان کے مطابق میانمار میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہزار 85 ہو گئی ہے۔ زلزلے سے 4 ہزار 715 افراد زخمی ہوئے اور 341 اب بھی لاپتہ ہیں۔ متاثرہ اور تباہ حال علاقوں میں ریسکیو آپریشن اور زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ میانمار میں 6 دن قبل 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس نے فلک بوس عمارتوں کو زمین بوس کر دیا تھا۔

میانمار: اموات 2719 ہو گئیں، 4521 افراد زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button