قومی خبریں

ملک میں خفیہ مارشل لاء نافذ ہے: حافظ حمداللہ

حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خفیہ طور پر خاموش مارشل لاء نافذ ہے۔

ملک میں خفیہ مارشل لاء نافذ ہے: حافظ حمداللہ

ملک میں جمہوریت موجود نہیں ہے۔ ماضی میں بھی ڈکٹیٹروں کے ہاتھوں جمہوریت کا قتل ہوتا رہا پے۔ اب نام نہاد جمہوری لبادے میں وزیرِ اعظم کے ہاتھوں جمہوریت کا قتل ہو رہا ہے۔

کہا کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی غیر سیاسی لوگوں کے کہنے پر ہو رہی ہے۔ پیکا ایکٹ جیسے سیاہ قوانین کے ذریعے میڈیا کی آزادی سلب کی گئی ہے۔

2024، سوشل میڈیا پر پابندی کا سال رہا،حافظ حمد اللہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button