جرم و سزا
ملتان: گھر کے باہر سے 3 سالہ بچہ اغواء
رنگیل پور میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 3 سالہ بچے کو اغواء کر لیا گیا۔

ملتان: گھر کے باہر سے 3 سالہ بچہ اغواء۔
پولیس کے مطابق گزشتہ شب 3 سالہ عبید رضا اپنے گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا۔ ایک نامعلوم شخص اس کو اغواء کر کے لے گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دیکھا کہ عبید رضا گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔