جرم و سزا
فیصل آباد:بس اور ٹریلر میں ٹکر، 3 جاں بحق
فیصل آباد میں بس اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 مسافر زخمی بھی ہوگئے۔

فیصل آباد:بس اور ٹریلر میں ٹکر، 3 جاں بحق
فیصل آباد میں بس اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 مسافر زخمی بھی ہوگئے۔ جھنگ روڈ پر واقع اڈا سوہل کے قریب حادثہ اُس وقت پیش آیا۔ جب ڈیرہ غازی خان سے آنے والی مسافر بس پیچھے سے ایک ٹریلر سے ٹکرا گئی۔
فیصل آباد:بس اور ٹریلر میں ٹکر
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں ہی بحق ہوگئے جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ جنہیں فوری طور پر الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔