تازہ ترینجرم و سزاقومی خبریں

کراچی:ملیر میں جنرل اسٹور پر لوٹ مار

کراچی:ملیر میں جنرل اسٹور پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار،ویڈیو منظرِ عام پرآگئی

83 / 100 SEO Score

کراچیکراچی کے علاقے ملیر کورٹ کے قریب واقع ایک جنرل اسٹور میں مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی واردات کر ڈالی، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین مسلح ڈاکو چہرے ڈھانپ کر کراچی دکان میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے واردات کے دوران چہرے ڈھانپ رکھے تھے تاکہ شناخت نہ ہو سکیں، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے مختلف زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
کراچی

ایلون مسک کی پاکستان آمد متوقع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button