قومی خبریں

لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ

لاہور کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے لیسکو کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے

لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ

لیسکو بورڈ تجاویز تیار کر کے وفاقی وزارتِ توانائی کو بھجوائے گا۔ تجویز ہے کہ کمپنی میں چیف ایگزیکٹیو کا عہدہ ختم کر کے الگ الگ جی ایم لگائے جائیں گے۔  کمپنی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد کمپنی کے 4 سرکلز ہوں گے۔  لیسکو کا موجودہ بورڈ ہی دونوں کمپنیوں کو چلائے گا۔ لیسکو کی تقسیم کا مقصد لاکھوں صارفین اور سسٹم کی مناسب مانیٹرنگ بتایا گیا ہے۔

سولر صارف کی وجہ سے عوام مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button