کھیل
قومی کرکٹ ٹیم آج کراچی راوانہ
تین ملکی سیریز: دوسرا میچ کراچی میں، قومی کرکٹ ٹیم آج کراچی روانہ ہوگی۔

قومی کرکٹ ٹیم نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کرے گی۔
12 فروری کو اس کا میچ جنوبی افریقا سے ہوگا۔
پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔