قومی خبریں

قومی سلامتی:گھریلو اجلاس قوم سے مذاق:لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ حکومتی پارٹیوں کا قومی سلامتی پر گھریلو اجلاس قوم سے مذاق ہے۔

قومی سلامتی:گھریلو اجلاس قوم سے مذاق:لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن ریاستی اداروں کا مشترکہ قومی ایکشن پلان ناگزیر ہے۔ حکومت صوبوں کی شکایات کے ازالے کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلائے۔ کہا کہ سستی بجلی کے لیے قوم عید کے بعد بڑی تحریک کے لیے تیار ہے۔ سستی بجلی پر احتجاج ہی حکومت کو آئی ایم ایف کی غلامی سے آزادی دلائے گا۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button