قومی خبریں

قومی اقتصادی کونسل:اجلاس طلب 

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

81 / 100 SEO Score

ترقیاتی بجٹ کی منظوری کے لیے اجلاس طلب قومی اقتصادی کونسل

اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

قومی اقتصادی کونسل

اجلاس میں آئندہ مالی سال کے میکرو اکنامک فریم ورک کی بھی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی بجٹ2025: ایک ہزار رکھنے کی تجویز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button