تازہ ترینبین الاقوامی

قطر پر اسرائیلی حملے سے متعلق امریکا کا مؤقف:حماس کو نشانہ بنانا قابلِ فخر قرار

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی فضائی حملے سے قبل دوحہ کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

81 / 100 SEO Score

اسرائیلیواشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی فضائی حملے سے قبل دوحہ کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیف وٹکوف کو ہدایت دی تھی کہ وہ قطری حکام کو متوقع کارروائی سے مطلع کریں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پینٹاگون نے بھی اطلاع دی تھی کہ اسرائیل قطر میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے جا رہا ہے۔

بیان کے مطابق حملے کے بعد صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے رابطہ کیا جبکہ امیرِ قطر سے بھی بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ حماس کو نشانہ بنانا "قابلِ فخر” ہے اور قطر کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کی سرزمین پر دوبارہ ایسی کارروائی نہیں ہوگی۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے قطر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button