جرم و سزا

حافظ آباد: 2 بچوں کے قاتل نے خودکشی کرلی

حافظ آباد کے علاقے کسوکی میں دو بچوں کے قتل میں ملوث ملزم نے نہر میں کود کر خود کشی کرلی۔

82 / 100 SEO Score

حافظ آباد: 2 بچوں کے قاتل نے خودکشی کرلی

قاتل 2 بچوں کا

حافظ آباد کے علاقے کسوکی میں دو بچوں کے قتل میں ملوث ملزم نے نہر میں کود کر خود کشی کرلی۔

پولیس ملزم کو آلہ قتل کی برآمدگی کےلیے گاڑی میں لے جارہی تھی، ملزم نے کڑیالہ کے قریب ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر نہر میں چھلانگ لگادی۔ ملزم نے دوران تفتیش اقرار کیا تھا کہ اس نے دونوں بچوں کو تشدد کر کے مارا اور لاشیں گھر میں رکھے صندوق میں چھپادیں تھی۔

قاتل 2 بچوں کا

چھ روز قبل پولیس کو گھر میں صندوق سے 2 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی تھیں۔ پولیس حکام کے مطابق فرائض میں کوتاہی اور غفلت پر 3 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

راولپنڈی: والدین کے قاتل کو دگنی عمر قید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button