بین الاقوامی

قتل کر دیں گے، اسرائیلی کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکی

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو قتل کی دھمکی دے دی۔

83 / 100 SEO Score

اسرائیلی کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیقتل کی دھمکی

اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ خامنہ ای کا بھی سابق عراقی صدر صدام حسین جیسا حشر ہوسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یاد رکھیں کہ ایران کے ہمسایہ ملک میں اسرائیل مخالف آمر کا کیا ہوا۔

قتل کی دھمکی

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے بھی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیا تھا۔قتل کی دھمکی

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا تھا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قتل سے ایران اسرائیل تنازع بڑھے گا نہیں بلکہ ختم ہو جائے گا۔

 

ایران سرنڈر کرئے،اب بات چیت نہیں ہوگی، ٹرمپ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button