قومی خبریں

فیصل جاوید کا آف لوڈ کرنے پر توہینِ عدالت کیس

سینیٹر فیصل جاوید نے ایئرپورٹ پر آف لوڈ کرنے کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی۔

فیصل جاوید کا آف لوڈ کرنے پر توہینِ عدالت کیس

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عمرے کے لیے جانا چاہتے ہیں، عدالت نے وزارتِ داخلہ کو نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ مؤقف اپنایا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود عمرے کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔ فیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا تھا۔

عدالتی حکم کے باجود فیصل جاوید ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button