جرم و سزاعلاقائی

فیصل آباد: تھانیدار کے کمرے سے منشیات برآمد

فیصل آباد میں تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے سے منشیات برآمد کر لی گئیں۔ ملزم فرار

فیصل آباد: تھانیدار کے کمرے سے منشیات برآمد 

تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے میں چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے میں 4 کلو افیون اور 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔ منشیات برآمد ہونے پر چاروں اہلکار فرار ہو گئے۔ ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے 6 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے 2 منشیات فروشوں کو چھوڑا تھا۔ جس پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے نشاندہی کی اور ڈی ایس پی فیکٹری ایریا نے کارروائی کی۔

لاہور: پولیس کی بڑی کارروائی منشیات سمیت ملزم گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button