قومی خبریں

غیر ملکی دورے پر جاؤ سمجھتے ہیں پیسے مانگنے آگیا، شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بیرون ملک جاتے ہیں تو برادر ملک کو یہی خدشہ رہتا ہے کہ وہ پیسے مانگنے آئے ہیں،

غیر ملکی دورے پر جاؤ سمجھتے ہیں پیسے مانگنے آگیا، شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چٹھہ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ جب تک اسلام آباد پر چڑھائی کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرے گا۔ نواز شریف نے اپنی سیاست قربان کی مگر ملک کو قربان ہونے سے بچایا ہے۔ مہنگائی 40 فیصد سے 2.4 فیصد پر آگئی۔ بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید کمی کی جائے گی۔ کہا کہ مریم نواز پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہی ہیں، ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے۔

ورلڈ بینک، 20 ارب ڈالرز وعدے پر مشکور ہیں، شہباز شریف

 

وزیراعظم نے ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور راجن پور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان  بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button