قومی خبریں

آفاق احمد کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 25 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔

آفاق احمد کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی

آج عدالت میں آفاق احمد کے وکیل پیش ہوئے اور آگاہ کیا کہ آفاق احمد راستے میں ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 25 مارچ تک ملتوی کر دی۔ آفاق احمد کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے میں اشتعال انگیزی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق آفاق احمد کی تقریر کے بعد لوگوں نے ٹینکرز کو آگ لگادی تھی۔

لاوا پک رہا ہے کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے: فاروق ستار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button