بین الاقوامی

غزہ: اسرائیلی کی ڈرون سے بمباری، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے وادی غزہ میں فلسطینیوں کے مجمع پر ڈرون سے بمباری کی، جس سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

غزہ: اسرائیلی کی ڈرون سے بمباری، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری سے شہید 2 فلسطینی آپس میں بھائی اور تیسرا کزن بتایا جا رہا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 فلسطینی شہیدوں کی لاشیں ہسپتال لائی گئی۔  تین لاشیں ملبوں سے برآمد ہوئیں۔ 2 لاشیں تازہ حملوں میں شہید ہونےوالوں کی تھی۔  24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 9 زخمی فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔  7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی میں 48 ہزار 577 فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ 1 لاکھ 12 ہزار اور 41 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ: اسرائیلی بمباری صحافی سمیت 9 افراد شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button