قومی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

پاک اور بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کی کوششیں تیز  وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسی ہفتے بھارت کے دورے پر بھی جائیں گے۔

ایرانی وزیرِ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button