قومی خبریں

11 ٹرک جلائے گئے،رہنما ڈمپر ایسوسی ایشن لیاقت محسود

ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت محسود نے دعویٰ کیا ہے کہ میری 11 گاڑیوں کو جلایا گیا ہے۔

11 ٹرک جلائے گئے،رہنما ڈمپر ایسوسی ایشن لیاقت محسود

کراچی: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت محسود نے مطالبہ کیا کہ ڈمپروں کو جلانے والے افراد کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں کوئی زخمی ہوا ہے تو کہاں ہے، سامنے لایا جائے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے 7 ڈمپرز کو آگ لگا دی۔

کراچی:ڈمپر کی ٹکر نوجوان زخمی،9 ٹرک جلا دیے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button